Saturday, January 23, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جعلی اکاؤنٹس کیس ، قائم علی شاہ نے بھی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کردی

جعلی اکاؤنٹس کیس ، قائم علی شاہ نے بھی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کردی
March 25, 2019

اسلام آباد( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں  بڑے سائیں کو بھی گرفتاری کا ڈر  پیدا ہو گیا، قائم علی شاہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست دائر کردی ۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ کو نیب نے 27 مارچ کو طلب کررکھا ہے ۔

دوسری جانب نمرمجید نے اومنی گروپ کےخلاف درج مقدمات کی تفصیل لینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔