جرمنی اور یورپی یونین کا شام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ


جرمنی یورپی یونین شام جنگ بندی برلن ‏ ‏92 نیوز جرمنی ‏ یورپی یونین
۳۰ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن

برلن ( 92 نیوز) جرمنی اور یورپی یونین نے شام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ، یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شامی حکومت اور اس کے اتحادی شمال مغربی شام میں پُرتشدد کارروائیاں بند کریں۔

اُدھر جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے شمال مغربی شام کی موجودہ صورتحال تباہ کن ہے اور جنگ کے نتیجے میں اس میں شدت آتی جارہی ہے۔

ہائیکو ماس نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ موسم سرما کے دوران بدترین حالات کی وجہ سے لوگوں کی اتنی بڑی تعداد کا در بدر ہونا افسوسناک ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.