Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ عدلیہ کا ہے ، انکا اپنا سسٹم ہے ، عمران اسماعیل

جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ عدلیہ کا ہے ، انکا اپنا سسٹم ہے ، عمران اسماعیل
July 12, 2019 08:00 pm

 کراچی (92 نیوز) گورنر سندھ سسٹم   نے کہا جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ عدلیہ کا ہے ۔ انکا اپنا سسٹم ہے وہ خود جانے یہ معاملہ کیسے حل کرنا ہے۔ عمران اسماعیل نے شہید ڈپٹی کلکٹر کسٹم عبدالقدوس  کے گھروالوں سےتعزیت کی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں احتساب کاعمل جاری ہے، نتائج اچھے ہی آئنگے ۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ملک میں اسمگلنگ عروج پر ہے۔ روک تھام کےلئے موثر اقدامات  کئے جارہے ہیں۔ گورنرسندھ نے تاجربرادری سے ہڑتال نہ کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ مل بیٹھ کر مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

رابطہ کیجیے