Sunday, August 1, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کر دی جائے گی ، اسد عمر

تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کر دی جائے گی ، اسد عمر
April 29, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) اسد عمر کا کہنا ہے تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کر دی جائے گی۔

اسد عمر نے ٹویٹ میں کہا ویکسین رجسٹریشن کے عمل میں  بہتری حوصلہ افزا ہے۔ کورونا  وائرس سے  مزید 151 افراد جاں بحق ، پانچ ہزار 480 نئے کیسز  بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی اوسی کے مطابق ساٹھ مریضوں نے وینٹی لیٹرز پر دم توڑا۔ پنجاب میں صورتحال بدستور تشویشناک ہے۔