تھرلر اور ایکشن فلم ” ٹراما سنٹر“ کا ٹریلر جاری

تھرلر ، ایکشن فلم، ٹراما سنٹر، ٹریلر جاری، لاس اینجلس، 92 نیوز
۲۷ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام

لاس اینجلس (92 نیوز) تھرلر اور ایکشن سے بھرپور فلم ” ٹراما سنٹر“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم کی کہانی ایک نوجوان زخمی خاتون کے بارے میں ہے جو ایک اسپتال کے وارڈ میں پھنس جاتی ہے اور اس کے پیچھے قاتل پڑے ہوئے ہیں، فلم 6 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

تازہ ترین ویڈیوز