Monday, May 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تعلیمی ادارے بند رہیں گے یا کھلیں گے؟ این سی او سی اجلاس میں فیصلہ منگل کے روز ہو گا

تعلیمی ادارے بند رہیں گے یا کھلیں گے؟ این سی او سی اجلاس میں فیصلہ منگل کے روز ہو گا
April 4, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) تعلیمی ادارے بند رہیں گے یا کھلیں گے؟ فیصلہ منگل کو ہو گا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ این سی او سی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اجلاس 6 اپریل کو ہوگا۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا نہ کھولنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ این سی اوسی اجلاس میں امتحانات کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں تعلیم اور صحت سے متعلق ملک بھر کی صورتحال کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا جائے گا۔