تعلیمی اداروں کی بندش،یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد کی آن لائن ایجوکیشن شروع


تعلیمی اداروں ، بندش ، یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد ، ایم بی بی ایس ، بی ڈی ایس ، آن لائن ایجوکیشن سسٹم
16 مارچ, 2020 11:26 شام

 فیصل آباد (92 نیوز) تعلیمی اداروں کی بندش پر یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد کا انقلابی اقدام سامنے آ گیا۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی طالبات کیلئے آن لائن ایجوکیشن سسٹم شروع کر دیا۔

اقدام طلباء و طالبات کی تعلیم متاثر ہونے سے بچانے کیلئے اٹھایا گیا ۔ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد اقدام اٹھانے والا ملک کا پہلا میڈیکل کالج ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز