Sunday, June 20, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ترکی اور سعودی عرب کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمت

ترکی اور سعودی عرب کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمت
May 9, 2021

انقرہ / ریاض (92 نیوز) ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی گئی۔

ترک صدر اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا، کہا کہ، اسرائیل مسلمانوں کو بے رحمانہ اور ناجائز تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے، وحشیانہ حملے فوری روکے جائیں۔

سعودی عرب نے اسرائیل کے اقدامات کوخطے میں قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دے دیا، سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ، مسئلہ فلسطین کے جامع حل کی پیش رفت کا وقت آگیا ہے۔