Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

تحریک لبیک پاکستان نے کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی، شیخ رشید

تحریک لبیک پاکستان نے کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی، شیخ رشید
April 29, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ، تحریک لبیک پاکستان نے کالعدم قرار دینے کے فیصلے کےخلاف اپیل دائر کردی۔

شیخ رشید نے نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ، ٹی ایل پی کی نظرثانی اپیل وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی، کل وزارتِ داخلہ کے اجلاس میں درخواست پر غور ہوگا۔

اُنہوں نے مزید کہا، ٹی ایل پی کی درخواست پر وزارتِ داخلہ کمیٹی تشکیل دے گی، اُمید ہے جلدی فیصلہ ہوجائے گا۔