بی جے پی غنڈوں نے خاتون ڈپٹی کلیکٹر کے بال نوچ ڈالے


بی جے پی خاتون ڈپٹی کلیکٹر نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارتی ریاست ‏ مدھیہ پردیش ‏
۲۰ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بی جے پی کارندوں نے غنڈہ  گردی کی انتہا کر دی ،  متنازعہ شہریت قانون کے حق میں مظاہرے سے روکنے پر بی جے پی کے غنڈوں نے خاتون ڈپٹی کلیکٹرکو گھیر لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع راج گڑھ کی  ڈپٹی کلیکٹر کے بال بھی کھینچے گئے ، پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز