بی آئی ایس پی میں  فراڈ کرنیوالے 34افسران کی بیگمات طلب


بی آئی ایس پی ‏ ‏34افسران بیگمات طلب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز
11 فروری, 2020 10:37 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بی آئی ایس پی میں فراڈ کرنے والے افسران کے گرد گھیرا تنگ ہو گیا ، ایف آئی اے نے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 34افسران کی بیگمات کو طلب کرلیا۔

بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والی گریڈ 17 سے 20 کے افسران کی بیگمات کو طلب کیا گیا،ذرائع کے مطابق ایف آئی آئی نے اس سے قبل اسکینڈل میں ملوث افسران کو بھی طلب کرکے بیانات قلم بند کئے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.