بین اسٹوکس نے خود کو بڑے میچ کا کھلاڑی ثابت کیا


بین اسٹوکس بڑے میچ کا کھلاڑی لارڈز ‏ ‏92 نیوز انگلش آل راؤنڈر ‏
۱۵ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶ دن

لارڈز ( 92 نیوز) انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ایک بار پھر خود کو بڑے میچ کا کھلاڑی ثابت کیا ۔

ورلڈ کپ 2019 کا ٹائٹل جیتنے  کا سہرا انگلینڈ کے سر بین اسٹوکس نے ہی سجایا ،  آل راؤنڈرنے سپر اوور سے قبل  84رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اسکوربرابر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔

بین اسٹوکس نے سپر اوور میں بھی 8اسکور بنائے ،شاندار کارکردگی پر انگلش اسٹار کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز