بیروت میں کرسمس کی تیاریاں،آتشبازی کا شاندار مظاہرہ



۰۵ دسمبر, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲ دن

بیروت( 92 نیوز) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کرسمس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔

ان تیاریوں کا آغاز اعلیٰ حکام کی جانب سے شہر کے درمیان نصب کرسمس ٹری کی لائٹس روشن کر کے کیا گیا۔

اس موقع پر آسمان پر آتشبازی کے شاندار مظاہرے سے روشن ہو گیا ، جسے دیکھ کر حاضرین بہت لطف اندوز ہوئے ۔



تازہ ترین ویڈیوز