Sunday, June 20, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بہاولپور ، چکی چوک کے قریب گھر سے میاں بیوی اور دو بچوں کی لاشیں برآمد

بہاولپور ، چکی چوک کے قریب گھر سے میاں بیوی اور دو بچوں کی لاشیں برآمد
March 31, 2021

بہاولپور ( 92 نیوز) بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں چکی چوک کے قریب گھر سے میاں بیوی اور دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں ، ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، پولیس نے تفتیش شروع کردی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق   خاتون کی نعش پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی،  بچوں کی عمریں 5سال اور 6 سال ہیں ، میاں بیوی کی عمریں 40اور 35سال ہیں ۔  پولیس نے فوری طور پر مکان کو سیل کرکے تفتیش شروع کر دی ۔