Sunday, March 7, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں 2 کشمیری شہید

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں 2 کشمیری شہید
November 10, 2020
سری نگر (92 نیوز) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان بوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسہ جاری ہے، قابض فورسز کی جانب سے دونوں نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ بھارت کی جانب سے شوپیاں اور کلگام میں انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی۔