Friday, January 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں آبادی پر گولہ باری ،11 شہری شدید زخمی

بھارت کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں آبادی پر گولہ باری ،11 شہری شدید زخمی
November 23, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) بھارت نے کنٹرول لائن پر معصوم شہریوں پر ظلم و بربریت کی انتہا کر دی، کھوئی رٹہ سیکٹر میں آبادی پر گولہ باری کی جس سے 11 شہری شدید زخمی ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے جگجوٹ گاؤں میں شادی کی تقریب پر راکٹ اور گولے برسا دیئے، زخمیوں میں 6 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں ۔ بھارتی فورسز نے طرز عمل سے خود کو اخلاقیات سے عاری اور غیر پیشہ ور ثابت کیا ۔