بھارت نے ستلج میں پانی چھوڑ دیا


بھارت ‏ ستلج ‏ پانی چھوڑ دیا ‏ پاکپتن ویب ڈیسک ‏ دریائے ستلج ‏ ہیڈ گنڈاسنگھ والا
17 جولائی, 2019 9:55 دن

پاکپتن( ویب ڈیسک )بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج میں ہیڈ گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ۔

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پر ہیڈ گنڈاسنگھ والا کے مقام پرپانی کی  سطح ساڑھے 11 فٹ بلند ہوگئی جس میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافہ متوقع ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز