Sunday, June 13, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت میں کورونا سے مزید 4 ہزار 133 ہلاکتیں، چار لاکھ 9 ہزار نئے مریض

بھارت میں کورونا سے مزید 4 ہزار 133 ہلاکتیں، چار لاکھ 9 ہزار نئے مریض
May 9, 2021

نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں کورونا سے چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار 133 ہلاکتیں، ایک روز میں مزید چار لاکھ 9ہزار سے زائد نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے۔

بھارت میں کورونا منہ زور ہوگیا، آئے روز کیسز اور اموات میں بے تحاشا اضافہ ہونے لگا، چوبیس گھنٹوں میں چار ہزار 133 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔

ایک روز میں مزید چار لاکھ 9ہزار سے زائد نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے، مجموعی اموات دو لاکھ بیالیس سے تجاوز کرگئیں جبکہ متاثرین بھی دو کروڑ 22 لاکھ سے بڑھ گئے۔