Wednesday, June 23, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے میں مصروف ، اقوام متحدہ کے ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے میں مصروف ، اقوام متحدہ کے ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
May 9, 2021

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافی تبدیل کرنے سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے میں مصروف ہے۔ ستمبر 2020 تک بھارت نے ایک لاکھ 44 ہزار سے زائد ہندوؤں کو کشمیر کا ڈومیسائل دیا۔ بھارت نے مقامی 377,683 مسلمان کشمیریوں کو ڈومیسائل دینے سے انکار کر دیا۔ یہ تبدیلیاں کشمیریوں کو اُنکے مذہبی، ثقافتی اور سیاسی حقوق سے دُور لے جائیں گی۔ کشمیر وہ واحد ریاست ہے جس میں مسلمانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔