Wednesday, December 2, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

بھارت ایل او سی فائرنگ سے خطے کا امن تباہ کر رہا ہے، مشعال ملک

بھارت ایل او سی فائرنگ سے خطے کا امن تباہ کر رہا ہے، مشعال ملک
September 29, 2019 10:23 pm

اسلام آباد (92 نیوز) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ایل اوسی پر بھارتی فائرنگ سے معمر خاتون اور بچے کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے، بھارت ایسے اقدامات سے خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ مشعال ملک نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے ساتھ ساتھ آذاد کشمیر کی شہری آبادی کو بھی نشانہ بنا رہا ہے، بھارتی فائرنگ سے ایک خاتون اور بچہ شہید ہوئے مشعال ملک دکھ کی اس گھڑی شہداء کی فیملی کے ساتھ ہیں، کشمیریوں کی قربانیاں رنگ ضرور لائیں گئی۔

رابطہ کیجیے