بھارتی فورسز کی باگسر سیکٹر میں فائرنگ، 3 بیٹیوں کا باپ انصر شہید

November 25, 2020
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی سرحدی دہشت گردی کے نتیجے میں تین بیٹیوں کے باپ انصر شہید ہو گیا۔ 33 سالہ شہری موٹر سائیکل پر گڑھی گاؤں میں اپنے گھر جا رہا تھا۔