بھارت، شادی کارڈ میں ایفی ڈرین اسمگل کرنے کی کوشش


بھارت ، شادی کارڈ ، ایفی ڈرین اسمگل ، کوشش ، نئی دہلی ، 92 نیوز
۲۴ فروری, ۲۰۲۰ ۴:۳۸ شام

نئی دہلی (92 نیوز) بھارت میں آئے روز اسمگلنگ کے نت نئے طریقے استعمال کیے جانے لگے، شادی کے کارڈ میں ایفی ڈرین اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی۔

بھارت سے ایفی ڈرین آسٹریلیا اسمگل کی جارہی تھی، بھارتی کسٹم حکام کو پیکٹ وزنی ہونے کے باعث شک پڑا۔ پیکٹ کھولنے پر ایفی ڈرین برآمد ہوئی، برآمد ایفی ڈرین کی مالیت 5 کروڑ روپے ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.