بنی گالہ میں پی ٹی آئی کا اجلاس،نوازشریف کی واپسی کے بعد کی صورتحال پر غور



۱۲ جولائی, ۲۰۱۸ ۵:۳۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں نواز شریف اور مریم نواز کی ملک واپسی پر  پی ٹی آئی کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی ۔

ذرائع کے مطابق دونوں کی گرفتاری اور بعد کی صورتحال پر میڈیا سٹریٹجی سے
متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔



تازہ ترین ویڈیوز