Thursday, December 3, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بنگلہ دیش کی دعوت پر ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

بنگلہ دیش کی دعوت پر ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری
June 17, 2019
ٹاؤنٹن ( 92 نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے جہاں  بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مقابل ہیں ۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے ۔ دنوں ٹیموں نے ایونٹ میں ایک ،ایک  میچ جیتا ہے۔ بنگلہ دیش پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم چھٹے نمبر پر ہے۔ ویسٹ انڈیز  نے میگا ایونٹ میں ابھی تک،تین میچز کھیلے ہیں  ایک ،میچ میں کامیابی ،ایک ،ایک میں ہار اور ایک میچ بغیر نتیجہ رہا۔ دوسری جانب بنگلہ دیش نے بھی تین میچز کھیل کر ایک ہی میچ میں کامیابی سمیٹی ہے،ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین پوائنٹس کے ساتھ چھٹے اور بنگلہ دیش کی ٹیم آٹھویں نمبر پر ہے۔ چار بار آمنے سامنے ہوئیں تین میں کیربئین ٹیم نے میدان مارا جبکہ ایک میچ بغیر نتیجہ رہا۔

رابطہ کیجیے