بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے خصوصی پرواز کو اجازت مل گئی


بنکاک ، پھنسے پاکستانی مسافر ، ایئرپورٹ ، سراپا احتجاج ، اسلام آباد ، 92 نیوز
۲۸ مارچ, ۲۰۲۰ ۲:۱۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بینکاک ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کولانے کیلئے خصوصی پروازکو اجازت مل گئی، 160 کے قریب پاکستانی وطن واپس پہنچیں گے۔

ترجمان ایوی ایشن کے مطابق پرواز کو صرف ایک بار پاکستان آنے کی اجازت دی گئی، غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز رات 10 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.