بلوچستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں ، بولان اور چاغی کے متعدد دیہات زیر آب


Queeta
10 اگست, 2020 1:47 شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان میں مون سون بارشوں  کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ بولان اور چاغی کے متعدد دیہات زیر آب آگئے ۔

ادھر جھل مگسی میں پھنسے مسافروں کو ریسکیو کر لیا گیا، متاثرہ سڑکوں کی مرمت کا کام جاری ہے ، صوبے کے متعدد اضلاع میں گیس سپلائی بحال نہ ہوسکی۔

دوسری جانب پہلی شٹل ٹرین 800مسافروں کو لے کر سبی روانہ ہو گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.