Saturday, May 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج
March 31, 2021

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رکن اسمبلی کا انوکھا احتجاج دیکھنے میں آیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی زابد ریکی نے کپڑے اتار کر احتجاج کی کوشش کی۔

زابد ریکی نے سرکاری ملازمین کے احتجاج سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کرنا چاہا۔ دیگر ارکان اسمبلی نے زابد ریکی کو احتجاج سے روک لیا۔