Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلوچستان، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
October 23, 2020
کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان کے علاقے دشت میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بلوچستان ، سی ٹی ڈی ، حساس اداروں ، آپریشن ، کالعدم تنظیم ، کمانڈر ، 4 دہشتگرد ہلاک ، 2 اہلکار زخمی ، کوئٹہ ، 92 نیوز سی ٹی ڈی حکام کے مطابق بلوچستان میں مستونگ کے علاقے دشت میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ بلوچستان ، سی ٹی ڈی ، حساس اداروں ، آپریشن ، کالعدم تنظیم ، کمانڈر ، 4 دہشتگرد ہلاک ، 2 اہلکار زخمی ، کوئٹہ ، 92 نیوز سی ٹی ڈی کے مطابق دوران کارروائی دوطرفہ فائرنگ میں کالعدم تنظیم کے کمانڈرعبدالکریم سمیت 4 دہشت گرد ہلاک مارے گئے، جبکہ مقابلے میں دو اہکار زخمی بھی ہوئے۔ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹس، اسلحہ، دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا، سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گئی۔