Saturday, May 15, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلاول ہوئے آر، مریم ہو گئی پار اور مولانا خوار ، فردوس عاشق اعوان

بلاول ہوئے آر، مریم ہو گئی پار اور مولانا خوار ، فردوس عاشق اعوان
March 28, 2021

لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول ہوئے آر، مریم ہوگئی پار اور مولانا خوار۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ   آصف زرداری نے جعلی راج کماری کو کہیں کا نہیں چھوڑا، الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست میں چچا اور کزن بھی ساتھ نہیں، ن لیگ سے ش لیگ جنم لے چکی ہے ۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے جواب پر مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ردعمل دیا کہ فردوس عاشق پرائی شادی میں عبداللہ دیوانی ہوکر پھر رہی ہیں، کوئی پوچھے باجی آپ کون؟۔