بلاول کی والد سے اسپتال میں ملاقات، بلوچ سیاستدانوں سے ملاقات پر اعتماد میں لیا


بلاول اسپتال کراچی ‏ ‏92 نیوز چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ جیل
۱۵ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد  سے جیل میں ملاقات کی  ، بلاول نے اپنے والد کو بلوچ سیاستدانوں سے ملاقات پر اعتماد میں لیا۔

بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری میں بلوچستان میں سیاسی خلاء اور پیپلزپارٹی کے لئے موقع کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔ اس موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سیاست میں  تبدیلیاں رونما ہوں گی  تو معیشت پر بڑا اثر پڑے گا۔

بختاور بھٹو نے بھی ڈاکٹروں سے  اپنے والد کی ٹیسٹ رپورٹوں کی بابت دریافت کیا  ۔ ڈاکٹرز نے  طبی رپورٹس کو بہتر قرار دے دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز