بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی اسمبلی رکنیت کالعدم قرار دینے کی درخواست بحال


جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، گرفتار ملزم آصف زرداری ، بلاول کیخلاف وعدہ معاف ‏گواہ بننےکو تیار
۱۷ فروری, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ دن

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی بیک وقت نمائندگی کے معاملے پر بلاول بھٹو  اور آصف زرداری کی اسمبلی رکنیت کالعدم قرار دینے کی درخواست بحال کر دی گئی ۔

سندھ ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن، پیپلزپارٹی قیادت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے ۔

درخواست گزار اقبال کاظمی نے درخواست میں کہا کہ بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری بیت وقت دو پارٹیوں کی نمائندگی کرتے ہیں ، پیپلز پارٹی کا نشان تلوار اور پیپلزپارٹی پارلیمینٹرینز کا نشان تیر ہے ، لہذا دونوں کی اسمبلی رکنیت کالعدم قرار دی جائے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.