بغداد میں ایک اور راکٹ حملہ ، متعدد افراد زخمی


بغداد ‏ راکٹ حملہ ‏ متعدد افراد زخمی ‏ ‏92 نیوز عراقی دارالحکومت ‏ گرین زون
۲۷ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ دن

بغداد ( 92 نیوز) عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک اور راکٹ حملہ  ہوا ہے جس میں  متعدد افراد زخمی  ہو گئے ۔ شہر کے انتہائی حساس گرین زون کو 5 راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق  2 راکٹ امریکی سفارتخانے کے قریب آ کرگرے،3امریکی عمارت پر جا لگے، امریکی سفارتخانے کی کینٹین کو بھی نقصان پہنچا، آگ بھڑک اٹھی۔

تازہ ترین ویڈیوز