Thursday, November 26, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

بغداد میں ایک اور راکٹ حملہ ، متعدد افراد زخمی

بغداد میں ایک اور راکٹ حملہ ، متعدد افراد زخمی
January 27, 2020 08:32 pm

بغداد ( 92 نیوز) عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک اور راکٹ حملہ  ہوا ہے جس میں  متعدد افراد زخمی  ہو گئے ۔ شہر کے انتہائی حساس گرین زون کو 5 راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق  2 راکٹ امریکی سفارتخانے کے قریب آ کرگرے،3امریکی عمارت پر جا لگے، امریکی سفارتخانے کی کینٹین کو بھی نقصان پہنچا، آگ بھڑک اٹھی۔

Contact Details