Sunday, November 29, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

بغداد میں البلد ائیر بیس پر راکٹ حملے ، چار فوجی زخمی

بغداد میں البلد ائیر بیس پر راکٹ حملے ، چار فوجی زخمی
January 13, 2020 04:42 pm

بغداد   ( 92 نیوز) عراق کے شہر بغداد  میں واقع البلد ایئر بیس پر راکٹوں کے حملوں میں چار عراقی  فوجی زخمی ہوگئے۔ عراقی فوج  کے مطابق  آٹھ راکٹ البلد ایئربیس سے ٹکرائے جس میں دو عراقی افسر اور دو ایئرمین زخمی ہوگئے۔ البلد ایئربیس عراق کے ایف  سولہ طیاروں کا مرکزی ہوائی اڈہ ہے جسے عراق نے اپنی فضائی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنے کیلئے امریکا سے خریدا تھا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس اڈے پر امریکی فضائیہ کے چھوٹے دستوں کے ساتھ امریکی ٹھیکیدار بھی موجود تھے تاہم امریکا ایران  کشیدگی کے بعداکثریت کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا تھا۔

رابطہ کیجیے