Monday, May 17, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بریگیڈیئر ریٹائرڈ شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات

بریگیڈیئر ریٹائرڈ شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات
August 7, 2020
 کراچی (92 نیوز) بریگیڈیئر ریٹائرڈ شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیئے گئے۔  بریگیڈیئر ، ریٹائرڈ ، شجاع حسن پاکستان ، اسٹیل ملز ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ، تعینات شجاع حسن کو ایک سال کیلئے اسٹیل ملز کا سی ای او تعینات کیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شجاع حسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔