برطانیہ کے انتخابات پر 92 نیوز کی بڑی کوریج، ناظرین کو برطانیہ کے کونے کونے سے آگاہ رکھا


۱۳ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ دن

 لاہور (92 نیوز) برطانیہ کے بڑے انتخابات پر باخبر، باوثوق 92 نیوز ایچ ڈی پلس کی بڑی کوریج دیکھنے میں آئی۔ سارا برطانیہ 92 نیوز کے ریڈار پر آ گیا۔ 92 نیوز کے رپورٹرز کا سب سے بڑا نیٹ ورک پل پل کی خبر پہنچاتا رہا۔

انتخابی عمل ہو یا ہوسیاسی گہما گہمی کی بات۔ نائنٹی ٹو نیوز نے باخبر باوثوق ہونے کا ثبوت دیا اور دیکھنے والوں کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔

کونسا امیدوار کہاں سے جیتا، کس کو کہاں سے شکست ہوئی، نائنٹی ٹو نیوز نے روایت برقرار رکھتے ہوئے سب سے پہلے ناظرین کو نتائج سے آگاہ کیا۔

 ملکی سیاست ہو یا عالمی منظر نامہ 92 نیوز نے ہمیشہ باخبر باوثوق ہونے کا ثبوت دیا۔ حقائق پر مبنی خبریں دے کر سچ عوام تک پہنچایا۔

تازہ ترین ویڈیوز