Thursday, July 29, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کا ایران سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ

برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کا ایران سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ
January 13, 2020
لندن ( 92 نیوز) برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے  ایران سے ایٹمی معاہدے کی مکمل پاسداری اور مزید جارحانہ اقدامات سے گریز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فرانسیسی صدر کے دفترسے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایران پر زور دیتے ہیں کہ ایٹمی معاہدے سے متصادم تمام اقدامات واپس لے اور معاہدے کی مکمل پاسداری کی جانب لوٹ آئے۔ تینوں ممالک نے ایران پر زور دیا کہ مزید کوئی بھی جارحانہ اقدام اٹھانے اور ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے سے اجتناب کرے، مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں استحکام کیلئے ایٹمی معاہدے پر ایران کیساتھ بات چیت جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں۔