برطانوی پارلیمنٹ، پہلی مرتبہ مسلمان خواتین ارکان کی تعداد مسلم مرد ارکان سے زیادہ ہوگئی


برطانوی پارلیمنٹ، پہلی مرتبہ، مسلمان خواتین ارکان، تعداد، مسلم مرد ارکان، زیادہ، لندن، 92 نیوز
22 جنوری, 2020 5:04 شام

لندن (92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلمان خواتین ارکان کی تعداد مسلم مرد ارکان سے زیادہ ہوگئی۔

برطانیہ میں 12 دسمبر کو ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں برطانوی پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی مجموعی تعداد 220 ہے، سابق پارلیمنٹ میں خواتین ارکان کی تعداد 208 تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز