Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانوی شہزادی نے دورہ پاکستان کی سنہری یادیں انسٹاگرام پر شیئر کر دیں

برطانوی شہزادی نے دورہ پاکستان کی سنہری یادیں انسٹاگرام پر شیئر کر دیں
October 21, 2019
لندن (92 نیوز) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنی پہلی انسٹاگرام پوسٹ میں پاکستان کے پانچ روزہ دورے کی سنہری یادیں شیئر کردیں۔ شہزادی نے پیغام میں لکھا کہ کس طرح ایس او ایس ویلیج بچوں کوفیملی ماحول فراہم کررہا ہے۔ پوسٹ میں تحریرہے کہ شاہی جوڑے نے ایس او ایس ولیج کا دورہ کیا جہاں شہزادہ ولیم اورکیٹ مڈلٹن نے بچوں سے گپ شپ کی اور 2 بچوں کی سالگرہ میں شرکت کی۔ انسٹاگرام پوسٹ میں بھی شہزادی کیٹ ایس او ایس ولیج کی متعرف نظر آئیں۔ اردو میں شکریہ بھی ادا کیا۔ پوسٹ میں شہزادی نے لکھا کہ ایس او ایس ولیج میں کمزور اور نادار بچوں کی بہترین ماحول میں پرورش ہوتی ہے۔