Tuesday, March 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

براڈ شیٹ سے ہمارا کچھ لینا دینا نہیں، پرویزمشرف نے ہائرکیا اور این آر او دیا، وزیراعظم

براڈ شیٹ سے ہمارا کچھ لینا دینا نہیں، پرویزمشرف نے ہائرکیا اور این آر او دیا، وزیراعظم
January 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے براڈ شیٹ سے ہمارا کچھ لینا دینا نہیں، اسے پرویزمشرف نے ہائرکیا اور این آر او دیا تھا۔

جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک براڈشیٹ کو جرمانہ ادا نہ کیا جاتا تو ہر روز5 ہزارپاؤنڈ دینا پڑرہا تھا، ہم نے منسٹرز کی پوری کمیٹی بنائی ہے جو تمام چیزیں دیکھے گی۔

وزیراعظم نے کہا پاکستانیوں کے اربوں ڈالر باہر پڑے ہیں، ہر سال 10 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ کی جاتی ہے۔