Tuesday, March 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

براڈ شیٹ، پاناما جیسا کیس، نئے نئے انکشافات ہونگے، شیخ رشید

براڈ شیٹ، پاناما جیسا کیس، نئے نئے انکشافات ہونگے، شیخ رشید
January 15, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ براڈ شیٹ، پاناما جیسا کیس ہے، نئے نئے انکشافات ہوں گے۔

شیخ رشید نے پی ڈی ایم سے حکومت کو خوف کا تاثر ٹھکرادیا، انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم استعفے نہیں دے گی اور سینٹ اور ضمنی انتخابات میں حصہ لے گی۔

وزیر داخلہ، مولانا پر خوب گرجے برسے، اُنہوں نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج میں قانون ہاتھ میں لینے پر وارننگ دہرا دی۔