بابر اعوان بھارتی میڈیا کی تعریفیں کرنے لگے


بابر اعوان، بھارتی میڈیا، تعریفیں، پروگرام نائنٹی ٹو ایٹ 8، لاہور، 92 نیوز
۲۴ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان بھارتی میڈیا کی تعریفیں کرنے لگے، پروگرام نائنٹی ٹو ایٹ 8 میں گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت میں کوئی چینل بھی حکومتی پالیسیوں پر تنقید نہیں کرتا۔

بابر اعوان نے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آٹے کا بحران دکھارہا تھا تو کیا کسی نے وہ بوریاں دکھائیں جن سے مٹی نکلی۔

انہوں نے کہا کہ 30 سال کا اسٹیٹس کو ٹوٹا ہے، کوئی جائے گا نہ آئے گا، ان ہاؤس والےخود آؤٹ آف کنٹری بیٹھے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز