Wednesday, May 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بابر اعوان بھارتی میڈیا کی تعریفیں کرنے لگے

بابر اعوان بھارتی میڈیا کی تعریفیں کرنے لگے
January 24, 2020
لاہور (92 نیوز) تحریک انصاف کے رہنماء بابر اعوان بھارتی میڈیا کی تعریفیں کرنے لگے، پروگرام نائنٹی ٹو ایٹ 8 میں گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت میں کوئی چینل بھی حکومتی پالیسیوں پر تنقید نہیں کرتا۔ بابر اعوان نے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آٹے کا بحران دکھارہا تھا تو کیا کسی نے وہ بوریاں دکھائیں جن سے مٹی نکلی۔ انہوں نے کہا کہ 30 سال کا اسٹیٹس کو ٹوٹا ہے، کوئی جائے گا نہ آئے گا، ان ہاؤس والےخود آؤٹ آف کنٹری بیٹھے ہیں۔