ایڈیشنل آئی جی پنجاب انعام غنی آئی جی سندھ کے مضبوط امیدوار


ایڈیشنل آئی جی پنجاب، انعام غنی، آئی جی سندھ، مضبوط امیدوار، کراچی، 92 نیوز
۲۲ جنوری, ۲۰۲۰ ۶:۱۲ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ کا نیا آئی جی کون ہوگا،، فیصلہ ہوگیا،،ایڈیشنل آئی جی پنجاب انعام غنی آئی جی سندھ کے مضبوط امیدواربن گئے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سمری تیار کرکے وزیراعظم کو بھجوائے گی۔ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

انعام غنی پولیس گریڈ گروپ 21 کےافسر ہیں، اس سے پہلے وہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سمیت دیگر اہم عہدوں پر تعینات رہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز