Saturday, December 5, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایڈونچر سے بھرپور فلم ’’دی کنگز مین‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر سے بھرپور فلم ’’دی کنگز مین‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
December 17, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) دنیا کو خطرے سے بچانے کیلئے جانباز سپاہی میدان میں آگیا۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ’’دی کنگز مین‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ یہ فلم وارنر برادرز کے بینر تلے ریلیز کی جائے گی۔ فلم آئندہ سال 14 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ برڈز پیری اس فلم میں مارگوٹ روبی کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے جبکہ ایوان جارج بطور ولن بلیک ماسک کے کردار میں نظر آئیں گے۔

رابطہ کیجیے