Saturday, December 5, 2020
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم”ڈولِٹل“کا نیا ٹریلر جاری

ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم”ڈولِٹل“کا نیا ٹریلر جاری
December 19, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) جانوروں سے باتیں کرنے والے ڈاکٹر کی کہانی پر مبنی فلم ”ڈولِٹل“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ جانوروں سے باتیں کرنے والے ڈاکٹر کی کہانی پر مبنی اس فلم میں معروف اداکار رابرٹ ڈائونی جونیئر جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں انتھنیو برینڈرس، مارین کوٹیلارڈ اور ٹام ہالینڈ بھی شامل ہیں۔ ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم”ڈولِٹل“فلم آئندہ سال 17 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ فلم بچوں اور بڑوں دونوں میں یکساں پذیرائی حاصل کرے گی۔

رابطہ کیجیے