Friday, November 27, 2020
Urdu Web Newspaper 92news Live(UK) 92news Live(PK)
Urdu Web Newspaper
92news Live(UK) 92news Live(PK)
Hot Topics

ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاری

ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاری
October 24, 2020 05:17 pm

کوئٹہ (92 نیوز) ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ مریم نواز اور فضل الرحمان سمیت پی ڈی ایم کی مرکزی قیادت جلسے میں شریک ہو گی جب کہ بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے ۔

ادھر بلوچستان کی حکومت نے  سکیورٹی خدشات پر پی ڈی ایم سے جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے ، بلوچستان حکومت کی جانب سے سکیورٹی پان بھی تیار کرلیا گیا ہے جب کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ  کر دی گئی ہے ۔

Contact Details