این اے 205 گھوٹکی کا انتخاب 5 دن کیلئے موخر

این اے 205 ‏ گھوٹکی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز قومی اسمبلی ‏ ضمنی الیکشن ‏ پیپلزپارٹی ‏ محمد بخش مہر ‏ آزاد امیدوار ‏ احمد علی مہر
۱۶ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی میں ضمنی الیکشن کو الیکشن کمیشن نے  پانچ دن کے لیے مؤخر کردیا۔

ضمنی الیکشن اب  23 جولائی کو ہوں گے ،پیپلزپارٹی کے محمد بخش مہر اور آزاد امیدوار احمد علی مہر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے گئے۔

نوٹس الیکشن کمیشن کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر جاری  کیے گئے۔

تازہ ترین ویڈیوز