ایم کیوایم پاکستان کے ارکان اسمبلی کا اجلاس ، کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج پر مشاورت


ایم کیوایم پاکستان ، ارکان ، قومی و صوبائی اسمبلی ، اجلاس ، کے الیکٹرک ، احتجاج ، مشاورت
13 جولائی, 2020 11:13 شام

 کراچی (92 نیوز) ایم کیوایم پاکستان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کے الیکٹرک کے خلاف کل کے احتجاج اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے پر مشاورت کی گئی۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس میں اراکین سینٹ، قومی و صوبائی اسمبلی، میئروڈپٹی میئر کراچی وحیدرآباد، ڈسٹرکٹ چیئرمین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حق پرست اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کی باہر دیے جانے والے دھرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.