Tuesday, March 2, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ایل این جی مہنگی ہونے پر عالمی کمپنیوں کا پاکستان کو گیس دینے سے انکار

ایل این جی مہنگی ہونے پر عالمی کمپنیوں کا پاکستان کو گیس دینے سے انکار
January 18, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) ایل این جی مہنگی ہونے پر عالمی کمپنیوں نے پاکستان کوایل این جی گیس دینے سے انکار کر دیا، ذرائع کے مطابق رواں سال فروری میں گیس بحران شدت اختیار کرنے کا خدشہ ہے ۔

فروری کے لیے سب سے کم بولی دینے پر کارگو  کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کیے گئے ، دو کمپنیوں کے انکار کے بعد تیسری کم بولی دینے والی کمپنی نے بھی انکار کر دیا۔

پی ایل ایل کا بولی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کی زرضمانت ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔